جریان کا، آسان اورسستا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 20 گرام، چھلکا اسبغول 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مغز بنولہ20 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں آخر میں چھلکا اسپغول ثابت ملا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کو ختم کرتا ہے اور قدرتی امساک پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal