جریان منی، مذی و ودی، ذکاوت حس، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن
نسخہ الشفاء : جوھر کافور 10 گرام، ایکسٹریکٹ بیلاڈونا 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، ست سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام
ترکیب تیاری : تما ادویہ کو پیس کر باریک کر کے خیساندہ کوکنار میں ایک ہفتہ کھرل کرکے خشک کرنے کے بعد دوبارہ سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ تین ہفتہ استعمال کریں
فوائد : بچپن کی بُری عادات کی وجہ سے بالخصوص جلق مشت زنی اور اغلام سے ذکاوت حس لازمی طور پر بڑھ جاتی ہے اور جب تک سب سے پہلے اِن بُری عادات کو دور کر کے توبہ نہ کی جائے کوئی مقوی دواء بھی فائدہ نہیں دے سکتی ذکاوت حس کو دور کرنے کے لیے یہ نسخہ نہائیت مفید ہے جو ہر حال میں ذکاوت حس کو دور کرتا ہے ہر قسم کی رطوبات منی مذی ودی کو روکنے کے لیے مجرب بہترین نسخہ ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے نظام ہضم معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے قبض کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا اور طا قتور بناتا ہے جس سے سرعت انزال، احتلام اور رقت منی کی تمام خرابیاں دور ہوجاتی ہیں جریان کے دور کرنے کے لیے تو یہ ایک زبردست کمال کا نسخہ ہے، مقوی بدن ہے خون وافر پیدا کرتا ہے اعضاء تناسل کے تمام اندرونی و بیرونی افعال کو تندرست اور طاقتور بناتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal