جریان، پس سل اور یورک ایسڈ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ مرگانگ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ مروارید 10 گرام، کشتہ صدف صادق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشتہ شنگرف در کھٹکل 10 گرام، کہربا شمعی 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام
ترکیب تیاری : پیسنے والی ادویہ کو خوب باریک پیس کر سفوف بنا کر کشتہ جات مکس کر لیں اور کھرل کر کے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : چار چاول ہمراہ مکھن بالائی مناسب بدرقہ استمعال کریں، تمام نقائص منی دور ہو کر صحت یابی ہو جاتی ہے جریان تو دوسری تیسری خوراک سے بند ہو جاتا ہے پس سل جو کسی دوا سے بند نہ ہوں ایک ماہ استعمال کریں ان شا اللہ ایسے بند ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ہڈیوں کا کھر جانا کمزور ہونا گھٹنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا کیلشیم کی کمی چند دن میں دور ہو کر جسم میں طاقت چستی پیدا ہو جاتی اعصاب اور جسم کا ڈھیلا پن دور ہو کر جسم طاقتور بن جاتا جوڑوں کے بخار کو بھی بے حد مفید جو حضرات قوت باہ کی کمزوری سرعت انزال کا شکار ہیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں طبیعت ایسے ہو جائے گی کے جیسے کوئی عارضہ تھا ہی نہیں یہ نسخہ اپنی مثال آپ ہے جگر و معدے کی خرابی کو درست کرتا ہے یورک ایسڈ کا تیر بہدف اور شافی کامل علاج ہے اس کو استعمال کرنے سے ایک ایک دن طبیعت میں جوانی کا احساس پیدا ہوتا ہے جو حضرات شوگر مرض میں مُبتلا ہیں آنکھ بند کرکے استعمال کریں ان شا اللہ صحت دوبارہ سے بہال ہو کر بندہ زوجیت کے قابل ہو جاتا ہے شوگر کے مریض اس کو تین ماہ تک استعمال کریں اور نارمل ضعف باہ اور دوسرے امراضِ والے ایک ماہ کافی ہیں ان شا اللہ اس کے بعد کبھی کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی تمام باہ کی امراضِ کی ایک ہی دوا ہے جن حضرات کو جریان کی شکایت سالوں سے ہو تین دن استعمال کریں بارہا کا آزمودہ مجرب المجرب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal