جریان، احتلام، دیسی نسخہ خاص

جریان، احتلام، دیسی نسخہ خاص

جریان، احتلام کا، دیسی نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : کستوری خالص 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، زعفران 4 گرام، طباشیر 7 گرام، بسباسہ 8 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام، عرق سونف 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو عرق سونف میں خوب کھرل کریں اور ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام خالی پیٹ ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، جریان، احتلام کے لئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین