جریان، احتلام، کا ایک ہفتہ میں مکمل خاتمہ

جریان، احتلام، کا ایک ہفتہ میں مکمل خاتمہ

جریان، احتلام، کا ایک ہفتہ میں مکمل خاتمہ
بہوپھلی، خاص مردانہ امراض کیلئے ہے
بہوپھلی :کو قدرت نے بنایا ہی خاص مردانہ امراض کیلئے ہے پرہم پیروں میں روندنے کہ سوا کوئی فوائد ہی حاصل نہیں کر رہے ہیں جو حضرات امساک کیلئے دربدر پھرتے ہیں اور افیم،ویا گرا، انگلش ٹیبلیٹس کا سہارہ لیتے ہیں یاد رکھیں یہ عارضی فائدہ دیتی ہیں ایسی اشیاء انسان کی رگوں کو سکھا کر خشک کر دیتی ہے جس کہ باعث انسان قدرتی لذت امساک نہیں پاتا اپنی اصلی طاقت کھو بیٹھتا ہے اور گردے، ٹی بی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوتا ہے بہو پھلی میں وہ طاقت ہے جس سے آپ اپنی قدرتی طاقت بحال کر سکتے ہیں
کمر درد، جریان، احتلام، سرعت انزال، مقوی باہ نسخہ ہے، اور اس سے افیم ٹیبلٹ وغیرہ کی عادت چھوٹ جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1: بہوپھلی10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، کمرکس 10 گرام، موچرس 10 گرام، گوندکیکر10 گرام، بیج بند 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تیج 10 گرام، تخم سروالی 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 گرام، دیسی گھی میں بھونیں اور 250 گرام، چینی کشتہ قلعی 8 گرام ملا کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک چمچ  استعمال کریں پندرہ دن
نسخہ الشفاء نمبر 2 : سنگھاڑا خشک 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، تال مکھانہ 20 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، موچرس 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، چینی 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
جریان احتلام ایک ہفتہ کہ استعمال سے دور ہو جائے گا
نسخہ الشفاء نمبر 3 :  بہوپھلی 50 گرام، تخم ریحان 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں غیر شادی شدہ پانی سے شادی شدہ دودھ سے یہی نسخہ عورتوں کے سیلان الرحم، لیکوریا کیلئے استعمال کریں
نسخہ جریان سرعت انزال احتلام
نسخہ الشفاء نمبر 4 : بہوپھلی 25 گرام، ستاور25 گرام، بہمن سفید 25 گرام، دارچینی 25 گرام چینی 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین