جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج

جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج

جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صمغ عربی 50 گرام، بادام روغن 75 گرام، زیرہ سیاہ 25 گرام، چینی 150 گرام
ترکیب تیاری : گوند کیکر کو باریک کرکے بادام روغن میں ڈال دیں، اور ہلکی آگ پر رکھ کر ہلاتے رہیں یہاں تک کہ گوند پھول جائے، اب اس میں باریک شدہ زیرہ ڈالکرتھوڑا مزید بھونیں کہ زیرہ کی خوشبو ظاہر ہو جائے، نیچے اتار کر اس میں پسی ہوئی چینی ڈال دیں نسخہ تیار ہے کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا صبح و شام  خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں  ان شاء اللہ شفاء ہو گی
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک، کمردرد کا مکمل علاج ہے
خاص معلومات : نسخہ ترتیب دینا ہر کسی کے بس کا کام نہیں یہ نسخہ بھی میرا ذاتی ریسرچ شدہ ہے چونکہ ( گوندیں) (قبض) پیدا کرتی ہیں تو اس نقص کو بادام روغن دور کرتا ہے قبض نہیں ہونے دیتا مغلظات اور گوندیں معدہ کو دق یعنی بلاک کر دیتی ہیں زیرہ سیاہ دق یعنی بلاک نہیں ہونے دیتا مغلظات یعنی گاڑھا کرنے والی گوندیں وغیرہ اپنی صمغی لزوجت کی وجہ سے امعاء سے چپک جاتی ہیں چینی اس نقص کو دور کر دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین