جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ پاؤ بھر پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں، اور کوزہ میں گل سرخ 50 گرام کا نغدہ بند کرکے گل حکمت کریں اور گل حکمت کے خشک ہوجانے پر ہوا سے محفوظ جگہ 2 کلو اپلوں کی آگ دیں، اس کے بعد نکال کر پھر پاؤ بھر پانی جذب کرکے دو یا تین کلو کی آگ دیں، کشتہ تقریباََ دو آنچوں میں ہی تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal