تقویت دماغ کے لیے مجرب نسخہ جات
نسخہ الشفاء : کشة فولاد 2 رتی، کچلہ مدبر 2 رتی، موصلی سفید 3 گرام، ان سب اجزاء کا سفوف بنا کر صبح شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن کھانا کے حد مقوی دماغ ہے
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام کوزہ مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھیں صبح اور شام ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کرنے سے دماغی کمزوری دور ہوجاتی ہے اور نظر کی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : مالکنگنی حسب ضرورت لے کر اوپر والا چھلکا اتار کر مغز نکا ل لیں۔ پھر بادام روغن کی طرح ان کا تیل نکلوالیں نسیان کے مریض کو صرف ایک قطرہ ایک کپ نیم گرم دودھ میں ڈال کر صبح نہار منہ دیا کر یں
نسخہ الشفاء : دار چینی 3 گرام، ہر صبح پانی کے ساتھ کھایا کریں دماغی طاقت کیلئے بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ کچی 2عدد ،دودھ آدھا کلو میں خو ب اچھی طرح حل کریں، اور شہد سے مٹھا کر کے پئیں، ازحد مقوی دماغ ہے، جو صاحبان اس کو استعمال کریں گے تمام نسخہ جات سے بے نیاز ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء : دودھ گائے ایک گلاس میں 10 گرام چھلکا اسپغول ڈال کر کھیر بنا کر رات سوتے وقت کھا لیا کریں یہ نسخہ دماغ اور قبض کے لیے اکسیر ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal