بے حد مقوی باہ مرکب

بے حد مقوی باہ مرکب

بے حد مقوی باہ مرکب
نسخہ الشفاء،سفید پیازکا رس 10گرام ادرک کا رس 3گرام شہد 5 گرام دیسی گھی 3 گرام
ترکیب تیاری،ان چاروں چیزوں کو ملا کر دودھ کیساتھ پینے سے قوت باہ میں بے حد
اضافہ ہوتا ہے 10دن متواتراستعمال کرنےسے نہائت ہی عمدہ نتاہج پیدا کرتا ہے موافق
آنےپرصبح وشام دونون وقت استعمال کریں اوپرسےدودھ پینا ہو تو بے شک پیئں زیادہ
مفید ہو گا یہ نسخہ رات کو سوتے وقت استعمال کریں ۔
نوٹ اگر یہ نسخہ موافق نہ آے تو اسکا استعمال چھوڑ دیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70