بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ

بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ

بے اولاد،خواتین کے لئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء: کستوری خالص 3 گرام، زعفران 3 گرام، جدوار خطائی 3 گرام،کشتہ مرجان ،قرشی یاں ہمدرد کا بنا ہوا لے لیں، کشتہ مرجان 3 گرام مروارید،یعنی کہ سچے موتی 2 گرام،سپاری 50   گرام سپاری 50 گرام، ورق نقرہ 2،گرام،،یعنی کہ چاندی کے ورق ، ورق طلاء2گرام ،یعنی کہ  سونے کے ورق2گرام ،چھوٹی الائچی کا دانہ  2گرام سب کو ملا کراچھی طرح  کھرل میں سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال :  2 گرام صبح نہار منہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : اعلٰی درجہ کا معین حمل نسخہ ہے اس کے استعمال سے انشاء اللہ حمل قرار پاتا ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ خواتین کے لیے ہے اور مکمل ختم ہونے تک مسلسل استعمال کریں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70