بیوی کو جنسی طور پر خوش کرنے کا، نسخہ خاص
الشفاء : معزز خواتین و حضرات آج جس موضوع کو ہم نے آپ کے لئے دیا ہے یہ ایک ریسرچ ہے جو کہ امریکا میں ہوئی۔ اس ریسرچ میں امریکیوں نے ایک لاکھ خواتین کو چنا جن کی عمر 14 سال سے لیکر 50 سال تک تھی۔ ان سے اس بات کا پتہ لگوایا کہ کیا وہ اپنی جنسی زندگی میں خوش ہیں۔ کیا ان کے شوہر مکمل طور پر ان کی جنسی خواہشات کا خیال رکھتے ہیں یا نہیں۔ آپ لوگ یقین جانیئے کہ یورپ کا ماحول جہاں شرم و حیا کا کوئی تصور ہی نہیں مرد عورت برہنہ ، بے باک ہوتے ہیں ایسے ملک میں صرف 30 فیصد خواتین ایسی تھیں جن کا کہنا تھا کہ ہم اپنی جنسی زندگی سے بہت خوش ہیں اور ہمارا شوہر ہمیں مطمئن کرتا ہے
جبکہ باقی 70 فیصد خواتین کو ان کے شوہروں سے اسی بات کا گلہ تھا کہ ہمارا شوہر جنسی ملاپ کے دوران صرف اور جنسی خواہشات کو پورا کرتا ہے اور ہماری تسلی کئے بغیر ہی فارغ ہوجاتا ہے۔ جب ان سے ان کے بارے میں پوچھا گیا کہ آپ لوگوں کے دوران سیکس کیا اچھا لگتا ہے تو سب کے مختلف رائے تھی
ایک عورت نے کہا کہ مجھے سیکس کے دوران یہ چیز بہت پسند ہے کہ میری گردن کے پیچھے سے مجھے چوما جائے۔ میں نے اپنے شوہر کو بہت مرتبہ یہ بتانے کی کوشش بھی کی لیکن وہ ہمیشہ اس بات کو نظر انداز کردیتا ہے۔ اسی وجہ سے میں اپنی جنسی ملاپ کے مطمئن نہیں ہوں
ایک اور خاتون سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ جب میرا شوہر مجھے پیار کرتا ہے تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں دنیا کی حسین ترین خاتون ہوں میرے شوہر کا مجھے پیار کرنا مجھے مغرور کردیتا ہے
جانو اور سمجھو
اسی طرح ہر خاتون کا کوئی نہ کوئی ویک پوائنٹ ضرور ہوتا ہے۔ مطلب اس کے جسم کا ایک مخصوص حصہ جہاں پار کرنے سے ہاتھ لگانے سے اسے جنسی ملاپ کا اصل لطف آتا ہے۔ اس بات کو سمجھنا چاہیے۔ ناکہ ہم عورت کو صرف اپنی خواہشات کے مطابق استعمال کریں۔ ان کی خواہشاًت کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ مختلف خواتین کو مختلف جگہ پر پیار کرنے سے مستی چڑھتی ہے اور وہ جنسی ملاپ کو ٹھیک طرح سے انجوائے کرتی ہیں۔ آپ کو صرف وہ جگہ وہ مقام تلاش کرناہے۔ اس جگہ پر پیار کرنے سے آپ کو بھی لطف ملے گا اور عورت آپ کی دیوانی ہوجائیگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal