بیوی سے مباشرت کرنے پر لذت محسوس نہیں ہوتی آخر کیوں؟

بیوی سے مباشرت کرنے پر لذت محسوس نہیں ہوتی آخر کیوں؟

بیوی سے مباشرت کرنے پر لذت محسوس نہیں ہوتی آخر کیوں؟

سوال : میرا ایک عزیز جو جوان ہے، بر سر روزگار ہے اور اسکی شادی کو صرف 3 سال ہوئے ہیں کچھ عرصے سو وہ افسردہ رہنے لگا ہےبہت زیادہ کریدنے پر پتا چلا ہے کہ اپنی بیوی سے مباشرت کرنے پر اسے لذت محسوس نہیں ہوتی جبکہ وہ اسے بہت چاہتا ہےکیا وہ کسی طریقے سے جنسی لذت میں اضافہ کر سکتا ہے ؟
جواب: ہر شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی جنسی سوجھ بوجھ کو بڑھائے کوئی شخص بھی جنسی لذت حاصل کرنے کے شعور کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا بلکہ ایک سمجھدار شوہر اپنی شریکِ حیات کے ردِ عمل سے یہ سب کچھ سیکھتا ہےوہ برابر اپنی اس صلاحیت کو ترقی دینے میں لگا رہتا ہے کہ وہ فریق ثانی کو لذت پہنچائے اور اسکے بدلے میں خود اس سے زیادوہ لذت حاصل کرے.
آپ نے عزیز اور اسکی بیوی کے درمیان اچھے تعلق کا ذکر کیا ہے ہو سکتا ہے کہ انکے درمیان ظاہری نزع نہ ہو یا جھگڑے کم ہوتے ہوں لیکن صحیح طور پر جنسی لذت حاصل کرنے کے لیے اخلاص ، خیر خواہی اور نرم خوئی سب سے زیادہ اہم چیزیں ہیں شادی میں اعلیٰ ترین جنسی لذت کا جزیہ خیال یہ ہے کہ بیوی کو یہ محسوس کرا دیا جائے کہ وہ دلکش ہے.جب تک کے بیوی اس بات سے مطمئن نہ ہو جائے کہ شوہر کی حاجت نہیں بلکہ بیوی کی دلکشی ہے جو شوہر کو جنسی عمل پر آمادہ کرتی ہے، اس وقت وہ اچھی ساتھی نہیں بن سکے گی اور جنسی تعلق بے کیف رہے گا شوہر اور بیوی میں نفسیاتی مطابقت بڑھنی چاہیے. جس سے ایک دوسرے کے لیے ان کی جازبیت میں اضافہ ہوتا ہے مباشرت کے معاملے میں بیوی کا رول کم نہیں ہے. اس کی شرکت ، تعاون، رد عمل اور اپنی پسندیدہ باتوں کی طرف توجہ کرنا جنسی تعلقات کی طرف اعلیٰ پیمانے پر لطف بنانے میں جو ہر کام کرتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70