بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج
نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکاہیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں حتی کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا پتلا ہو رسونت تب بھی ٹھیک ہے تخم جرجیر 50 گرام، مغز تخم نیم خود نکالیں نکلے ہوئے مغز نیم نہ لیں، 10 گرام، رسونت در مولی سخت ہو تو 20 گرام، نرم ہو تو 40 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام، گوگل20 گرام، تمام اجزاء کو باریک پیس کر گوگل رسونت ملا کر سب کچھ ہاون دستہ سے خوب کوٹیں زور دار ہاتھوں سے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں کیپسول صبح خالی پیٹ دیں اگر بواسیر کے ساتھ قبض ہو تو بواسیر کے ساتھ پیچس ہو تو ہر گز نہ نہ دیں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal