بلڈ کینسرکا دیسی علاج
Blood Cancer Herbal Treatment
نسخہ الشفاء : تمہ تازہ 4 عدد، تخم بھنگ 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، بابچی 20 گرام، آمبہ ہلدی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمہ تازہ چار عدد لے کر سب کو اس طرح کاٹیں کہ دو انچ چوڑا اور آخر تک گہرا سوراخ ہوجائے اب ہر تمہ میں ایک ایک دواء ڈال کے بند کر دیں اور چھاؤں میں خشک کر لیں جب اچھی طرح تمہ خشک ہو جائیں تو سب اجزاء اچھی طرح پیس کے مکس کر لیں اور شیشم کی کونپلوں میں مذ کورہ پاوڈر کو اتنا کھرل کریں کے گولی بنانے کے قابل ہو جا ئے تو جنگلی بیر جتنی گولی بنالیں تلوں کا تیل 500 گرام میں 75 گرام ہلدی ڈال کے ہلکی آنچ پہ جلائیں جب ہلدی جلکے راکھ ہو جائے تو چھان لیں روزانہ ایک گولی ایک گلاس نیم گرم پانی میں دس قطرے مذ کورہ تلوں کا تیل ڈال کے ایک گولی بلڈ کینسر والے کو دیں انشاء اللہ کریم ایک ماہ کے اندر کلی شفاء ہو گی فرق واضح پہلی گولی سے ہی ہو گا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal