برص کے لیے ہلدی کا تیل، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : ہلدی 500 گرام، کوٹ کر رات کو 8 کلو پانی میں بھگودیں صبح کے وقت آگ پر رکھ کر پکائیں جب 7 کلو پانی جل کر صرف 1 کلو باقی رہے تو اس میں 500 گرام سر سوں کا تیل ملا کر دوبارہ پکائیں جب تمام پانی جل کر صرف تیل رہ جائے تو آگ سے اتار کر چھان لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : اس تیل کو صبح و شام داغوں پر لگایا کریں اس کے چند روز استعمال سے برص کے داغ دور ہوکر سکن جلد نیچرل ہوجاتی ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal