برص کے داغوں کا علاج
نسخہ الشفاء : بابچی 50 گرام، آب کریلہ تازہ 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھائیں اور گولی کا تھوڑے پانی میں پیسٹ بنا کر داغوں پر بھی لگائیں
فوائد : برص اور پھلبہری کیلئے نہایت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal