بدن کو موٹا تازه کریں، دیسی علاج

بدن کو موٹا تازه کریں، دیسی علاج

بدن کو موٹا تازه کریں، دیسی علاج
دبلی پتلی سنگل پسلی لڑکے لڑکیوں کیلئے ایک ماه کا کورس
مجھ سے کافی لوگوں نے پوچھا کہ وزن بڑهانے کا کوئی بے ضرر نسخہ بتائیں اور سٹیرائیڈ بھی نہ ہو تو جناب سب کی خدمت میں نسخہ حاضر ہے
بدن کو موٹا تازه کریں
نسخہ الشفاء : چاولوں کی پچھ  آدها گلاس، کچا دوده آدھا گلاس، انڈوں کی سفیدی 2 عدد، بیسن ایک چمچ، اناردانہ ایک چمچ، عناب 5 دانے بیج کے بغیر، گڑ10 گرام
ترکیب تیا ری : یہ ایک دن کی ایک خوراک ہے
طریقہ استعمال : ملک شیک بنائیں صبح صبح اور نہار منہ پی جائیں ایک یا آدھے گھنٹہ بعد ناشتہ کریں
غذا میں یہ کچھ کھائیں : چاول آلو چپس شکرقندی سبزیاں
نوٹ : خواتین اس مرکب میں 5 چمچ شربت انجبار کے مکس کریں
اس مرکب کے استعمال سے وزن بڑهتا ہے اور چهوڑ دینے سے وزن کم نہیں ہوتا، پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70