بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے
نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، مشک کافور 10 گرام، ویزلین 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے آپ نے دونوں ست اور کافور کو علیحدہ علیحدہ پیس کر کسی کانچ کی شیشی میں ڈالنا ہے اور تھوڑی دیر دھوپ میں رکھ دینا ہے، وہ پانی کی طرح ہو جائے گا اس کے بعد آپ نے اس میں سے آدھا نکال کر ویزلین میں مکس کر دینا آپ کی بام تیار ہے، اب جو باقی لیکوڈ شیشی میں بچ گیا ہے اس کو آپ پیٹ درد. ہاضمے کی خرابی، پیٹ کی گیس، ہیضہ، متلی، قے کیلئے، استعمال کر سکتے ہیں استعمال کا طریقہ یہ ہو گا کہ ایک چمچ چینی کی اور دو قطرے اس لیکوڈ کے چینی کے اوپر ڈال کر پانی کے ساتھ کھا جائیں بہت بہترین نسخہ ہے، بام کو معروف طریقہ سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal