بالوں کو سیاہ رکھنے کا طریقہ
رات کو زیتون کا تیل روزانہ سر اور داڑھی کے بالوں پر لگائیں۔ انشاءاللہ عزوجل بال تقریباً سیاہ ہو جائیں گے اور ہمیشگی کرنے سے ہمیشہ سیاہ رہیں گے اس کے علاوہ سر کے تمام امراض مثلاً آدھے سر کا درد، سر کا درد اور خشکی وغیرہ کا بہترین علاج ہے پورے جسم پر ہفتہ میں کم از کم ایک دن مالش کرنے سے جسمانی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔