بادی بواسیر کیلئے، آزمودہ دیسی علاج
الشفاء : اس بواسیر میں خون نہیں آتا تبخیر معدہ، بلکہ ریاح کا غلبہ رہتا ہے، ریح ادھر اُدھر گھس جاتی ہے، پیٹ میں قراقر رہتا ہے، بدبودار ریح خارج ہوتی ہے، ریح دماغ کی طرف جائے تو سردرد کی شکائیت، سر چکر، کبھی پشت کی طرف کمردرد، اعضا چھکنی جوڑوں کا درد بھی رہتا ہے، خارش ہوتی ہے، ہاضمہ خراب، ڈکاریں، بھوک کم ہو جاتی ہے، زبان میلی، چہرہ جسم کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے، قبض دائمی اس کی خاص علامت ہے، سب سے بڑا سبب امراض جگر اور فعل جگر کی خرابی ہے، بادی اشیاء بکثرت استعمال سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : گوگل مصفی 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، سونٹھ 25 گرام، آملہ پوست 100 گرام، تمہ سبز 10 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور کوڑتموں کا رس نکال کر رس اور سفوف ڈال کر کڑاہی میں 5 منٹ تک پکائیں، اور نکال کررکھ دیں خشک ہوجانے پر پھر پیس لیں اور 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو کیپسول رات کو سوتے وقت عرق سونف آدھا گلاس اور اسمیں آدھا گلاس سادہ پانی ملا لیں اسکے ساتھ کھائیں یہ نسخہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بادی بواسیر کے لئے یہ نسخہ کافی ہے کسی اور کی ضرورت نہیں ایک ہفتہ میں ہے مکمل آرام آجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal