بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

بادی بواسیر کا دیسی نسخہ
مقعد کے مقام پر خارش اور مسے ہو جاتے ہیں ہلکا درد اور خارش ہوتی ہے مگر خون خارج نہیں ہوتا اسے بادی بواسیر کہتے ہیں
بادی بواسیر کے اسباب
سرد مقام پر زیادہ رہنا ،اکژر زیادہ بیٹھ کر کام کرنا ،سرد اشیاء کا زیادہ استعمال ،قبض اور گیس کا پیدا ہونا ،ثقیل اور دیر ہضم غذاؤں کا زیادہ استعمال ،وقت بے وقت کھانا ،نیز کثرت جماع ،خارش مقعد جنسی خیالات میں اکثر گم رہنا کھٹی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ اسباب میں شامل ہے
بادی بواسیر کی علامات
مقعد کے مقام پر خارش اور درد محسوس ہوتا ہے مردانہ قوت قدرے کمزور ہو جاتی ہے کبھی کبھی جلن بھی محسوس ہوتی ہے نیند کا اکثر غلبہ رہتا ہے بدن سست ہو جاتا ہے سو کر اٹھنے پر بدن بھاری لگتا ہے چہرے کا رنگ زردی ماہل مریض کی بھوک کم ہو جاتی ہے بعض اوقات بے خوابی درد سر یا کنپٹیوں میں بوجھ محسوس ہوتا ہے کبھی متلی یا درد قولنج کا احساس بھی ہوتا ہے
بادی بواسیر کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تر پھلہ (یعنی ہرڑ، بہیڑہ اور آملہ) 30 گرام، گوگل 30 گرام، ہلدی 30 گرام، موم سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح پاؤڈر بنا کر موم کو پگھلا کر اس میں ڈالکر یک جان کر لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو گولی صبح دوپہر شام ایک گلاس نیم گرم دود میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کراسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیتی ہے صرف چند دنوں میں ہی مریض کو آرام آ جائے گا
پرہیز : دیر ہضم ثقیل اور گرم اشیاء سے پرہیز واجب ہے خصوصًا دال مونگ نہ کھائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70