ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا،  فالج،  لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا،  بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ  10 گرام، فلفل دراز  10 گرام، پپلا مول  10 گرام،  پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ  10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود  10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ  10 گرام، اندر جو شیریں  10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی  10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام،  کُشتہ نقرہ 80 گرام،  کُشتہ فولاد 80 گرام،  کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام،  کُشتہ خبث الحدید 80 گرام،  کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70