ایک نسخہ کئی امراض کا شافی علاج

ایک نسخہ کئی امراض کا شافی علاج

ایک نسخہ کئی امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : چینی باریک پسی ہوئی 250 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، ست پودینہ 10 گرام
ترکیب تیاری : چینی اور میٹھا سوڈا آپس میں ملائیں اور پھر ست پودینہ اس میں ملا کر خوب رگڑیں اتنا کہ چینی میٹھا سوڈا اور ست پودینہ آپس میں یکجان ہوجائیں پھرکسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  آدھا چمچ چھوٹا چائے والا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ دن میں دو بار استعمال کریں اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں
فوائد : معدہ کی جلن، معدہ کی تیزابیت، معدہ کی بدہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دل کی گھبرا ہٹ، دل کی بے چینی، اس نسخہ کے استعمال کرنے سے  فوراً افاقہ ہوتا ہے، دل کی گھبرا ہٹ کیلئے دل کے وہ مریض جو بائی پاس کراچکے ہیں یاکرانے والے ہوں یا دل کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں ان کیلئے بہت موثر ثابت ہوا ہے، دل کی گھبراہٹ کیلئے، اعصاب کے کھچاؤ کیلئے، طبیعت کی بے چینی اور نڈھالی کیلئے، ذہن کی اور طبیعت کی تراوٹ کیلئے بہت زیادہ موثر ہے اور مزید ٹانگوں اور پاؤں میں دردیں کوئی چیز کھا نہ سکتے ہوں جو بھی کھائیں قے الٹی ہوجاتی ہو، پٹھے اعصاب کھنچے ہوئے، ہروقت غنودگی، معدے کا نظام بالکل متاثر ہوچکا ہو منہ پر ورم، جسم پر ورم، جسم کمزور، گھبراہٹ ایسی کہ کبھی گھر سے باہر نکل جانے کو دل کرے، جوانوں کے امراض جن کے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں مثانے، جگر کی گرمی، ایسے نوجوان جن کو کثرت احتلام کی شکائیت ہو یا ایسی خواتین جن کو لیکوریا نے عا جز کردیا ہو ایسے مرد اور خواتین جن کے چہرے پر داغ دھبے چھائیاں ہوں ان تمام امراض کا بہترین شافی علاج ہے یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین