Alshifa Natural Herbal Pharma

اولا دِ نرینہ

اولا دِ نرینہ

اولا د نرینہ ہر میا ں بیوی کی خواہش اور ضرورت ہے ۔

(i) صبح نہا ر منہ یا ناشتہ کے 2 گھنٹے بعد معجون کلاں 4 ماشے اور کشتہ قلعی 2 تنکے
(ii) رات کھانے کے2 گھنٹے بعد معجون مغلظ 4 ماشے اور کشتہ مثلث2 تنکے
(iii) صبح شام ” رَبِّ ہَب لِی مِنَ الصَّالِحِینَ “ کا ورد 100 بار 10 بار درود شریف اول آخر۔ باقی اللہ کی رضا

مزید نسخے

(i ) قلب الحجر اصلی ایک تولہ ۔ طباشیر ایک ما شہ پیس کو مویز منقی میں رکھ کر ایک گولی بنالیں ۔ حمل کی حالت میں ہر ما ہ کے شروع میں دس دن روزانہ ایک گولی صبح نہا ر منہ دودھ کے ساتھ عورت استعمال کرے اورآخر حمل تک اسی طرح دس دن ہر ماہ کھا تی رہے ۔
(ii) کلونجی ایک تولہ ۔ فلفل سیا ہ ایک تولہ ۔ زعفران ایک تولہ۔مجیٹھ ایک تولہ باریک پیس کر ایک رتی کی گولی بنا لیں ۔ اور حمل کے شروع میں ہر ماہ دس دن تک ایک گولی روزانہ دودھ کے ساتھ نہا ر منہ کھائیں ۔ اور اس دس دن میں خاوند سے پرہیزرکھیں ۔ پھر بیس دن ناغہ کریں ۔ پھر دس دن کھائیں۔ خاوند سے دس دن پرہیز ۔حمل تک اسی طر ح کرتے رہیں ۔ انشاءاللہ مرا دبر آئے گی

علاج بذریعہ حمل ٹھہرانے

حمل ٹھہرانے کے لیے زیا دہ مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک انجیر اور ایک چھوار ہ لیں ۔ ان کے ٹکڑے کر کے شام کو ایک کپ پا نی میں بھگو دیں ۔ اگلے روز صبح کپ کا پانی پی لیں۔ انجیر اور چھوارے کے ٹکڑے کھا لیں ۔ اوپر مصری ، الائچی ملا نیم گرم دودھ پی لیں ۔ یہ عمل 2یا 3 ماہ کریں ۔ میا ں بیوی دونو ں کر سکتے ہیں اس سے مادہ منویہ میں اضافہ ہوتاہے۔ جس سے حمل کے امکا نا ت بڑھ جا تے ہیں ۔
اولا د نرینہ کے لیے
(i) جس دن ماہواری آئے ۔ اسے پہلا دن شمار کریں ۔
(ii) دہا ئی کے دنو ں یعنی 2-4-6-10-12 یا 14 ویں دن حمل کے لیے صحبت کریں ۔ صحبت کرنے سے قبل شوہر اپنی بائیں کروٹ بیوی کے سامنے لیٹے ۔ پندرہ منٹ بعد شوہر کے دائیں نتھنے سے سانس چلنے لگے ۔ تب ملا پ کریں ۔
اولا دِ نرینہ نسخہ منگوانے کیلیے رابطہ کریں قیمت 15000 ہزار روپے ہے
سو فیصد مکمل علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان

o3040506070

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top