انڈے میں بے پناہ غزائیت اور قوت باہ ہے

انڈے میں بے پناہ غزائیت اور قوت باہ ہے

Make perfect boiled eggs

انڈے میں بے پناہ غزائیت اور قوت باہ ہے
نسخہ الشفاء ،یوں توکئی پرندوں کےانڈے مقوی باہ تسلیم کیے جاتے ہیں لیکن مرغی کے
انڈے میں بے پناہ غزائیت اورقوت باہ ہے انڈے کی زردی خصوصیات سے محرک باہ
ہوتی ہے دماغ کو قوت دینے کے لئے انڈے کی زردی نہایت لاثانی چیز ہے انڈے کو اگر
ذ یادہ دیر پکایا جائے تو انڈہ دیر ہاضم ہو جاتا ہے آج کل کے دور میں لوگوں کا وہم ہے
کہ انڈے گرم اورنقصان دہ ہوتے ہیں جبکہ ایسا ہرگزنہیں ہے اللھ نے انسانی جسم کوگرم
بنایا ہے اور انسانی جسم میں گرمی ذندگی کی علامت ہے انسا نی جسم میں سردی کا پیدا
ہونا ذندگی ختم ہونے کی علامت ہے انسانی جسم میں گرمی جتنی ہونی چاہیےاس میں کمی
مختلف امراض کا سبب بنتی ہے اور خاص طور پرجنسی کمزوری اور بڑھاپا پیداہونا
شروع ہوجاتا ہے انسانی اعصاب اور پٹھے جوڑ دل دماغ کمزور ہونا شروع ہوجاتے
ہیں اس لیے کوشش یہ کرنی چاہیے کہ ترگرم اور زوہضم اشیاء کا استعمال کیا جائے
اس سے صحت قائم رہتی ہے قوت باہ کو بڑھانے کے لئے آپ دو اُبلے ہوئے انڈوں کا
استعمال اور دودھ کا ایک گلا س صبح نہار منہ روزانہ ضروراستعمال کریں ۔
نوٹ؟ قوت باہ سے مراد جنسی قوت ، ریسرچ،حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70