انزال روکنے کے خطرناک تتائج

انزال روکنے کے خطرناک تتائج

young-man-and-woman

انزال روکنے کے خطرناک تتائج

بعض لوگ مباشرت کرتے ھیں لیکن جب انزال ھونے کے قریب ھوتا ھے تو بیوی سے ایک دم جدا ھو جاتے ہیں اور منی خارج نہیں ھونے دیتے… ایسے لوگوں کا خیال ھوتا ھے کہ لطف بھی حاصل کر لیا جائے اور مدہ منویہ‌(منی) بھی ضائع نہ ھو. اس طرح کے لوگوں کو یہ پتہ نہیں ھوتا کہ منی کے خزانے سے اگر ایک بار مدہ منویہ (منی) باہر آجائے تو وہ کسی قیمت پر واپس نہیں جاتا اور اگر اسے باہر نکلنے سے روکا جائے تو یہ پیشاب کی نالی سے چمٹ جاتا ہے اور تھوڑی دیر بعد خشک ھونے کے بعد پیشاب کی نالی میں سخت درد محسوس ھوتا ہے. بعض اوقات اس کے قطرے اندر ہی گل سڑ کر سوزاک کی بیماری پیدا کر دیتے ہیں. جو بہت ہی مہلک ھوتی ہے. اس کا فوری علاج ضروری ھوتا ہے. بار بار یہ عمل دہرانے سے عضو تناسل میں کمزوری آ جاتی ہے اور مرد اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا. اس لیے انزال کے وقت مادہ منویہ (منی) کو قطعی طور پر نہیں روکنا چاہیئے
سو فیصد مکمل جنسی علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان

info@alshifaherbal.com 03040506070

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70