انزال روکنے کے خطرناک نتائج
بعض لوگ مباشرت کرتے ہیں لیکن جب انزال ہونے کے قریب ہوتا ہے تو بیوی سے ایک دم جدا ہو جاتے ہیں اور منی خارج نہیں ہونے دیتے ایسے لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ لطف بھی حاصل کر لیا جائے اور مادہ منویہ (منی) بھی ضائع نہ ہو. اس طرح کے لوگوں کو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ منی کے خزانے سے اگر ایک بار مدہ منویہ (منی) باہر آجائے تو وہ کسی قیمت پر واپس نہیں جاتا اور اگر اسے باہر نکلنے سے روکا جائے تو یہ پیشاب کی نالی سے چمٹ جاتا ہے اور تھوڑی دیر بعد خشک ہونے کے بعد پیشاب کی نالی میں سخت درد محسوس ہوتا ہے بعض اوقات اس کے قطرے اندر ہی گل سڑ کر سوزاک کی بیماری پیدا کر دیتے ہیں. جو بہت ہی مہلک ہوتی ہے. اس کا فوری علاج ضروری ہوتا ہے. بار بار یہ عمل دہر انے سے عضو تناسل میں کمزوری آ جاتی ہے اور مرد اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا. اس لیے انزال کے وقت مادہ منویہ (منی) کو قطعی طور پر نہیں روکنا چاہیئے
سو فیصد مکمل جنسی علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان
alshifaherbal@gmail.com
03040506070