امساکی، دیسی نسخہ

امساکی، دیسی نسخہ

امساکی، دیسی نسخہ
مردانہ کمزوری، جریان، رقت منی، اور وقت خاص پر بہت جلد انزال ہونا مستقل ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کے لیے بہت ہی لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : پوست کیکر 2 کلو، پوست پیپل 2 کلو، پوست شیشم 2 کلو، پوست برگد 2 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ لے کر موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ چار انچ اوپر آجائے دو دن کے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر پن لیں اور دوبارہ آگ پر رکھیں جب ایک بوتل پانی رہ جائے تو آگ بند کردیں اور موصلی سیاہ 30 گرام موصلی سفید 20 گرام طباشیر نقرہ 10 گرام کافور 6 گرام پیس لیں اور مذکورہ بالا ادویہ کے پانی ایک بوتل میں خوب گھوٹیں جب گولی کے قوام پر آجاے بڑے چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک اور فوائد : صفرا کی زیادتی سے پیدا شدہ ضعیف باہ کیلے دو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے لےلیں مستقل ٹاہمنگ ٹھیک کرنے کے لیے بیس سے پچس دن استعمال کریں ٹاہمنگ میں چار گنا اضافہ ھوکر سرعت انزال کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا جریان رقت منی منی کا پتلا پن دور ہوجائے گا وقتی ٹائمنگ کی ضرورت کے لیے دو گولیاں دو گھنٹے قبل استعمال کریں مباشرت کے لمحات بڑھانے کے لیے زبردست ہے

 

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین