امساک، انتشار، اعصاب کی قوت، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 40 گرام،لے کر سفوف کچلا میں ایک ایک پاؤ کی چار آنچ دے لیں کمال باوزن برآمد ہوگا آنچ اتنی دیں کہ جب آدھا مواد جل جائے تو نیچے سے آنچ بند کر دیں آنچ ایک انچ سے زیادہ نہ ہو ۔ مکمل ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں اور خشک تین گھنٹہ رگڑائی کر لیں ۔ اس کے بعد روزانہ 50 گرام، سفید پیاز کا پانی جذب بہ رگڑائی کریں آدھا کلو پانی جذب کروانا ہے اب اس کے برابر وزن، عقر قرحا، پھول لونگ، زعفران، تریاق خولنجان، راکھ کینچوہ، مروارید، دارچینی اور جائفل ڈالکر مزید سفید پیاز کا اتنا پانی شامل کرنا ہے کہ یہ اجزاء ڈوب جائیں اور رگڑائی شروع کر دیں، بڑا کھرل یا کونڈا استعمال ہوگا، جب قوام گوندھیں سخت آٹے کی مانند ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اس میں امساک بھی ہے، انتشار بھی ہے، اعصاب کی قوت بھی ہے، عضلات کی مضبوطی بھی ہے، دردوں کو ختم کرتا ہے، تمام جسمانی کمزوریاں دور کرتا ہے، ڈھیلے کیلئے سختی بھی ہے، چہرے کی رونق خوبصورتی بھی ہے،ایک دفعہ بنائیں یا آزمائیں سدا قوت پائیں
نوٹ : مستند حکماء ہی بنا سکتے ہیں کوئی عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal