امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں

امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں

امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں
آجکل ہر شخص اس بیماری مین مبتلا نظر آ تا ہے
نسخہ الشفاء : تیزپات 50 گرام، پودینہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 50 گرام، کرفس 50 گرام، سونف 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، نوشادر 30 گرام، میٹھا سوڈا 15 گرام، ست پودینہ 2 رتی، ست اجوائن 2 رتی
ترکیب تیاری : اب تمام ادویہ کو 6 کلو پانی میں بھگو دیں 12 گھنٹہ بعد دو چار اُبال آنے کے بعد پن چھان کر صاف کرکے 5 کلو چینی ڈال کر شربت کی طرح قوام کرکے بعد میں میٹھا سوڈا اور ست پودینہ،ست اجوائن شامل کر کے اس میں 5 گرام سوڈیم بینزویٹ شامل کر دین تاکہ خراب نہ ہو  ار ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : دو دو چمچ صبح دوپہر شام پلا دین فوری اور تیز اثر ہو گا
فوائد : معدہ کی گیس، یعنی تبخیر، دل کی گھبراہٹ، گیس خفقان قلب، معدہ کا درد، انتڑیوں کی سوزش جگر کے امراض، قبض، بغیر السر معدہ کے آپ ہر اس معدہ کے مرض مین استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70