امراض قلب، کیلئے نہائیت زبردست سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : جوان سال کا بکرے کا دل ایک عدد، مروارید ناسفتہ 30 گرام، چاندی ورق 10 گرام، برگ گاؤزبان 100 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلےل مروارید کو گرم کر کے 10 بار روح کیوڑہ میں سرد کریں، پھر ہمراہ زعفران، چاندی ورق کھرل کرکے بکرا کہ دل مصفی میں بھر دیں اور مٹی کی ڈولی میں برگ گاؤ زبان خشک شدہ چاروں طرف رکھ کر درمیان میں بکرے کا دل رکھ کر اچھی طرح بند کر کے گل حکمت کیجئے بعد از عمل گڑھا کھود کر دو دو کلواوپلوں کی 3 نرم آنچ دیں کہ (فقط سوختہ و بریاں ہو جلنے نہ پائے) بعد ازعمل ٹھنڈ ا ہونے پر کھول کر کھرل کیجئے اور باریک سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔ لیجئے احباب کشتہ دل و جان تیار ہے یہ نسخہ خاص تمام امراض قلب کے لئے شفاء ہے جسکے چند دن کے استعمال سے تمام امراض قلب جیسے خفقان خار،غشی ضعف قلب،اختلاج قلب،بے اعتدال دہڑکنیں،شریانی بندش کثافت وچربی کا شریانوں میں جم جانا،قلب کا سکڑنا یا پھیلنا درد دل کا رات میں ہونا ،دورہ مدتی،کمزوری نقاہت اور دیگر ایسے تمام نقایص کے لئے باعث شفاء ہے جو براہ راست دل پر اثر انداز ہو کر اسے نحیف بیمار کمزور کر کے زندگی کہ خاتمہ کا سبب بنتے ہیں یہ نسخہ صدری جہاں بلواسطہ اسباب کو ختم کرتا ہے وہیں ایسے محرکات کو بھی ختم کرتا ہے جو بلاواسطہ طور پر کارکردگی دل پر اثرانداز ہوتے ہیں جیسےضعف ہضم،ضعف اعصاب،کثرت تمباکو نوشی کثرت شراب نوشی،کثرت جماع اور ان سے مربوط عادات قبحیہ جو دل دماغ و اعصاب کو ختم کردیتی ہیں تمام کے لئے یہ نسخہ مفید الاثربھی ہے اور جید التاثیر بھی ہے۔ یہ نسخہ کامل مرض ہونے سے قبل استعمال کر لیا جائے توکبھی مبتلائے امراض قلب نہ ہو گا ۔ یہ نسخہ جہاں عوارضات قلب کو ختم کرتا ہے وہیں ضعف دماغ اعصاب جگر اور باہ کو بھی تقویت دیتا ہے جسکی بدولت وہ ہی علیل جو چند دن قبل ہاتھ دل پر رکھے بیٹھا ہوا ہوتا ہے بعد از نسخہ خود کو بھرپور تندرست توانا خیال کرتے ھوے کسی بھی کام سے گریز نہی کرتا ۔شادابی قلب وجان کا یہ نسخہ صدری رازوں مین سے ایک ہے جو فقید المثال بھی ہے اور بدرجہ کمال بھی ہے ایسے احباب جو پیوند کاری قلب،ٹرا نسپلانٹ،وال بند ،سٹنٹ یا وین واش تک جا پہنچے ہوں فقط ایک بار اس نسخہ کو اپنے معمولات میں لا کر قدرت کاملہ کی شفا کاملہ کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں
نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں، اس نسخہ کو صرف مستند حکماء ہی بنا کر استعمال کروا سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal