امراض قلب، دل کی دھڑکن، کے لیے نسخہ جات

امراض قلب، دل کی دھڑکن، کے لیے نسخہ جات

امراض قلب، دل کی دھڑکن، کے لیے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : کشمش 15 گرام، زعفران 1 گرام، رات کو عرق گلاب 50 گرام، میں ترکر کے صبح ایک ایک کشمش اٹھا کر کھالیں اور گلاب کا عرق گلاب میں حل کر لیناچاہئیے، انار، سیب، نارنگی اور لیموں کا پانی، عرق کیوڑہ، عرق بید مشک، عرق گلاب ملاکر پلائیں، کاہو کی لکڑی کا چھلکا 10 گرام لے کر سفوف کر کے دودھ یا پانی سے استعمال کریں، نیز ہرڑسبز، ورچ، راسنا، پیپل، سونٹھ، کچور، پھو کر مول ہمو زن سفوف بنا کر 3 گرام، دودھ یاپانی سے لیں، دل کی بیماریاں دور ہوتاہے
نسخہ الشفاء : ہرن کا سینگ آگ میں جلا کرراکھ کرلیں، 1 رتی گائے کے دیسی گھی کے ساتھ کھانے سے بعد میں ایک گلاس گرم دودھ پینے سے دل کی بیماریاں دور ہوتی ہے دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کاہو کا چھلکا اور گندم کا آٹا سفوف کرکے دودھ میں گوندھ کر دیسی گھی میں روٹی پکا کر کھانے سے دل کی دھڑکن اعتدال پر آجاتی ہے
نسخہ الشفاء : آرد اصل السوس 20 گرام، پوست خشخاش 20 گرام، تخم کاہو 20 گرام، سونف 20 گرام، کشینر 20 گرام، الائچی دانہ 20 گرام، دار چینی 20 گرام، تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر معمولی بادام روغن میں چرب کریں آدھا گرام،  ایک گرام، تک ہمراہ شہد یا گرم پانی نزلہ وکھانسی کے لیے مفید ہے
نسخہ الشفاء : سفوف اڑوسہ ، برگ اڑوسہ 10 گرام، گوند کیکر10 گرام، ملٹھی 10 گرام، باریک کر کے حفاظت سے رکھیں دن میں آدھا گرام، سے ایک گرام تک دینے سے نزلہ کو کھانسی کو آرام ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : تیل سرسوں خالص، گھی گائے کانیم گرم دودھ، روئی کے پھا یہ سے تر کے کے دونوں نتھیو ں میں لگائیں، صبح وشام دو دفعہ، پرانے نزلہ وزکا م کو آرام ہوگا
نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز: پوست ہلیلہ کابلی 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، پوست بلیلہ10 گرام، آملہ 10 گرام، کشنیز خشک مقشر 50 گرام، سب ادویہ کو پیس کر دیسی گھی یا روغن بادام میں چرب کریں، 10 گرام، ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ ایک بار کھائیں
فوائد : نزلہ زکام نیز امراض سرو چشم، مقوی دماغ ہے اور مقوی معدہ ہے
نسخہ  : حب میعہ سائلہ، نزلہ کو خواہ بارد پھیپھڑوں سے بلغمی رطوبت نکلنے میں مفید ہے، سل اور شدید کھانسی کو بے حد ددمفید ہے
نسخہ الشفاء :  افیون 4 رتی، گوند کیکر 1 گرام، میعہ سائلہ 2 گرام، کند 2 گرام، رب السوس 2 گرام، تمام ادویہ کو پیس باریک رگڑکر پانی کی مدد سے بقدرچنا گولیاں بنائیں، حسب العمر بچوں کو نصف یا چوتھا حصہ گولی کا جوان مرد کو ایک گولی ہمراہ گرم پانی دیں دن میں تین مر تبہ دے سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70