الشفاء طلاء مجلوقین

الشفاء طلاء مجلوقین

الشفاء طلاء مجلوقین
نسخہ الشفاء : جند بدستر 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، عاقر قرحا 6 گرام، تخم جوزماثل 6 گرام، مالکنگنی 6 گرام، جائفل 6 گرام، جاوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، کشمش سبز 6 گرام، بچھناگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، فرفیون 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کربھیڑ کے دودھ میں خوب اچھی طرح کھرل کریں اور چربی شیر 10 گرام، چربی سانڈہ 10 گرام، مغز سر کنجشک 10 گرام، ذردی بیضہ مرغ 10 گرام ملا کر بذریعہ آتشی شیشی روغن نکال لیں اور جتنا بھی تیل نکلے اس سے دگنا تلوں کا تیل شامل کر کے ہلکا سا گرم کر لیں طلاء تیارہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ یعنی اگلا کیپ والاحصہ اور سیون یعنی نیچے پیشاب والی نالی والا حصہ چوڑ کر 10 قطروں کی مالش کریں سات دن کافی ہے
فوائد : مجلوقین کے لیے بہترین مکمل علاج، قوت شہوت کو دوبارہ پیدا کر دینا اس طلاء کا کمال ہے، عضوخاص کی کمزوری، کوتاہی کو دور اور عضو خاص میں سختی اور زبردست انتشار پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین