الشفاء : آئیں اپنی بیوی کے ساتھ رومانس کرنا سیکھیں

الشفاء : آئیں اپنی بیوی کے ساتھ رومانس کرنا سیکھیں

آئیں اپنی بیوی کے ساتھ رومانس کرنا سیکھیں

نمبر1 گھر میں داخل ہو کر پہلا کام برش کرنا اور اس کیلئے اپنے آپ کو بنانا سنوارنا
نمبر 2 اُس کے ساتھ بیٹھ کر ڈھیروں باتیں کرنا
نمبر3 اس کے گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹا دینا
نمبر 4 اس کے جھوٹے برتن سے پانی پینا خاص طور پر جہاں اس کے ہونٹ لگے ہوں
نمبر5 اس کے ساتھ مل کر اکٹھے نہانا
نمبر 6 اس کے ساتھ کھیلنا، دوڑ لگانا
نمبر7 اس کے بغیر کوئی دعوت پر بلائے تو انکار کر دینا
نمبر 8 اُس کے پسندیدہ نام یا اس کے نام کو مزید پیارا بنا کر بلانا
نمبر اس کی گود میں سر رکھ کر سونا
نمبر 10 لوگوں میں اس سے محبت کا اعتراف کرنا
نمبر 11 اس سے ایسے برتاؤ کرنا جیسے وہ کانچ کی بنی ہوئی ہو
نمبر 12 اسے اپنے ہاتھ سے کھلانا یا اس کے منہ میں لقمہ ڈالنا
نمبر 13 اس کے ساتھ حسن سلوک، حسن معاسرت، شفقت، حنان، عفو، درگزر، خندہ پیشانی، لطف و عنایت اور مہربانی والا رویہ رکھنا
مزید اضافہ کیجیئے
سوہنے آقا کا یہ فرمان یاد رہے (خيركم.. خيركم لأهله، وأنا خيركم لأهلي – تم میں سے سب سے بہتر اوراچھا وہ ہے جواپنے گھروالوں کے لیے اچھا ہے ، اورمیں اپنے گھروالوں کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین