السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج
نسخہ الشفاء : سونف 250 گرام، ست ملٹھی 120 گرام، ہلدی 250 گرام، گوند کیکر 120 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : خوراک 1 تا 2 گرام نہار پیٹ تازہ پانی سے اور شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں درد گردہ کے مریض نیم گرم پانی سے کهائیں
فوائد : السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج ہے، ورم معده ختم کرتا ہے، ورم جسم دور کرتا ہے ، درد معدہ دور کرتا ہے، گیس خارج کرتا ہے، درد گردہ کا علاج ہے، گردوں پر چربی پیدا کرتا ،ے اور ان کو طاقت دیتا ہے، نزلہ زکام کا بہترین علاج ہے، پیشاپ کی حدت اور جلن ختم کرتا ہے، سوزاک کے لئے بھی کار گر علاج ہے، جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal