اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ
نسخہ الشفاء: میدہ گندم 50 گرام، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام , خالص دیسی گھی 250 گرام، چینی50گرام
ترکیب تیاری :میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہوجا ئے تو اس کو اتار کر رکھ دیں پھر تمام مغزیات کو کوٹ پیس کر بھونے ہوئے میدے میں ڈالدیں پھرچینی کا تھوڑے پانی میں شیرہ بنا کرڈالدیں پھراس اسکو ہلکی آنچ پر2 منٹ تک بھونیں اب تیار ہے۔ حلوہ کی طرح بن جائے گا
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : یہ حلوہ اعصاب اورجسم کے تمام پٹھوں کوطاقت دیتا ہےجوڑوں کی درد کو بھی ختم کرتاہے
نوٹ ?اس نسخہ کو ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal