اطباء، حکماء، صاحبان خواص کی نظر جسمانی علاج کا روحانی حل

اطباء، حکماء، صاحبان خواص کی نظر جسمانی علاج کا روحانی حل

اطباء، حکماء، صاحبان خواص کی نظر جسمانی علاج کا روحانی حل
استخارہ، آسان ترین عمل استخارہ
ہر قسم کےسوالات کے انشا اللہ سوفیصد درست جوابات
اس استخارہ کو هدایت نامہ ایزدی
(یعنی بشارت خداوندی) بھی کہتے  ہیں سوال جیسا بھی ہو جس مرض وعلاج سے معتلق ہو جامع اور واضع جواب ضرور ملتا ہے یہ عظیم ترین عمل اپنی مثال آپ ہے. اسکے لیے نہ تو وقت کی قید ہے اور نہ ہی لمبے چوڑے پرهیز کی ضرورت ہے جہاں ضرورت محسوس ہو اس عمل کو انجام دیں  خواب میں اپکے مسائل کا حل دوا علاج یا اس سے منسلک ذریعہ سامنے آ جائے گا۔ بس جو حکم ملے اس کے مطابق عمل کیجئے کبھی زندگی میں ناکام نہی ہونگے  عمل استخارہ نوٹ کیجئے
سونے سے پهلے گلاب موتیا چنبلی یا نیلو فر کے دو پھول لیجئے ان پر سورت الحمد 14بار سورت توحید 14 بار یا اللہ یا ظاهریا باطن 14 بار پڑہیں اور پُھونک دیں. اب ان پُھولوں کو اپنےسرهانے کےنیچے رکھ کے سو جائیں اسی رات خواب ائے گا جس میں آپکے سوال اور مسائل کا حل بند ہوگا
جہاں تک اس عمل کی حقیقت کا تعلق ہے تو یہ میرا آزمودہ اور مجرب عمل ہے .اسے افراد جو روحانیات کی صداقت پہ یقین نہی رکهتے ذرا اس عمل کو آزما کے دیکھیں یہ عمل کامیاب بهی ہے لاجواب اور آسان بھی ہے اس عمل کی اجازت عام ہے
نوٹ فرمائیں
عمل با طهارت صاف پاک کریں غیر شرعی سوالات مت کریں
عمل سے پهلے 205 روپے صدقہ کسی غریب یتیم بیوہ کو دیں. عمل سے پہلے درود پاک جیتنا ہو سکے تلاوت کیجئے. جس بات کی سمجھ نہ ائے عمل استخارہ سے قبل پوچھ سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70