اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج
اگر کسی وجہ سے غذا آنتوں میں نہ رکے اور جلد خارج ہو جائے تو اسے اسہال کہتے ہیں عموما دست غذا کے کسی وجہ سے ہضم نہ ہونے سے آتے ہیں
اسہال یعنی دستوں  کے اسباب
ثقیل و بادی ، کثرت مصالحہ جات ، آنتوں کے اورام یا خراش دار چیزوں کا استعمال ،جگر کی کمزوری ، آنتوں کی کمزوری یا کبھی کھیرے یا خربوزہ کے ساتھ لسی کا استعمال وغیرہ
اسہال یعنی دستوں کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : جدوار خطائی 30 گرام، رب السوس 30 گرام، صمغ عربی 30 گرام، دانہ الائچی 30 گرام، طباشیر 12 گرام، زعفران 12 گرام، جند بید ستر 2 گرام، سونف 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو  باریک پیس لیں ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام پانی کے ساتھ لیں آرام آنے تک
فوائد : یہ کیپسول اسہال کو ختم کر کے اعضاء کو طاقت ور بناتا ہے قوت ماسکہ پیدا کرتا ہے نیز نزلہ کو بھی ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین