احتلام، جریان، سرعت انزال، کی ___آسان سی دیسی دوا

احتلام، جریان، سرعت انزال، کی ___آسان سی دیسی دوا

احتلام، جریان، سرعت انزال، کی آسان سی دیسی دوا
نمبر 1 نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، اندرجو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، موچرس 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، پوست بیج بانسہ 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام اور لیکوریا کے لئے بہترین دوا ہے۔
احتلام کا دیسی ہربل علاج
نمبر 2 نسخہ الشفاء : مغز توری 20 گرام،مغز تمر ہندی 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے وال صرف شام کے وقت خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
پرہیز  : گرم اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں اور کچی لسی کا زیادہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ پرانے سے پرانے احتلام میں مفید ہو گی اور جسم کی گرمی بھی ختم کرے گی
یہ نسخہ سرعت انزال کے لیے بھی اول درجے کا ہے
نمبر 3 نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام،لے کر ان کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں آدھا چمچ چائے والا روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں احتلام کے کے لاجواب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین