آنکھ کے بڑے سے پھولے کا آزمودہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجڑے ہوئے کھنڈر پر سے سبز رنگ کے کانچ کی بڑی سی چوڑی تلاش کرلیں اور اسے کانسی کے کٹورے یا تھالی میں شبنم کا پانی ڈال کر گھسنا شروع کریں جب پانی خشک ہوجائے تو اور ڈال دیں۔ یہاں تک کہ تمام چوڑی گھس جائے اور سبز رنگ کا زنگار سا باقی رہ جائے اسے خوب اچھی طرح سے کھرل کرکے شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔ اس عمل پر پندرہ بیس روز خرچ ہوتےہیں لیکن پھلی کی اکسیری دوا تیار ہوجاتی ہے۔ شبنم کا پانی اس طرح حاصل کریں کہ ایک صاف رومال لے کر درخت کے پتوں پر پھیرتے جائیں اور پھر بوتل میں نچوڑلیں جس قدر ضرورت ہو شبنم کے موسم میں صبح جمع کرسکتے ہیں۔ خاص فقیرانہ نسخہ ہے
ترکیب استعمال : ایک سلائی روزانہ رات سوتے وقت آنکھ میں لگائیں انشاءاللہ بہت جلدی فائدہ ہوگا
فوائد : آنکھ کا بڑے بڑے پھولوں کو اڑا کر تین دن میں صاف کردیتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal