آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات

آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات

آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : حقہ کی میل کو آنکھ میں لگانے سے شب کوری (رتوندھی) کی شکایت جاتی رہتی ہے
نسخہ الشفاء : ایک مکھی کو دو تین کالی مرچوں کے ساتھ تانبے کے برتن میں عورت کے دودھ میں حل کرکے شام کے وقت آنکھوں میں لگانا شب کوری دور کرتا ہے
نسخہ الشفاء : کبوتر کے سر کو چمڑے اور پر کے ساتھ جلا کر سرمہ کی طرح باریک کرلیں اسے آنکھوں میں لگانا رتوندھی، دھند اور آنکھ کے جالے کو دفع کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سیاہ مرچ، سفید مرچ اور دارفلفل (پیپل) تینوں برابر وزن خوب باریک کرکے آنکھوں میں بطور سرمہ لگائیں
نسخہ الشفاء : کبوتر کے بچے کا پر اکھاڑ کرکے اس سے جوخون نکلے گا گرما گرم آنکھوں میں لگائیں
نسخہ الشفاء : تخم سرس کو باریک کرلیں اس میں سے 14 گرام، لے کر گیہوں کے آٹے میں ملا کر پکائیں، اسے تین روز متواتر کھانا شب کوری کے لئے نافع ہے
نسخہ الشفاء : بکری کی کلیجی کو کسی چیز سے گود کر اس پر پیپل باریک شدہ چھڑکیں پھر اسے کوئلے کی آگ پر رکھیں آگ کی گرمی سے جو رطوبت نکلے اسے آنکھوں میں لگائیں کلیجی کو بھون کر کھانا بھی مفید ہے
نسخہ الشفاء : سفید پیاز کو کچل کر اس کا رس نچوڑ لیں دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالنا رتوندھی میں مفید ہے چند روز استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70