آنکھوں سے پانی بہنے کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ اصفہانی 40 گرام، سوئن مکھی 10 گرام، ورق طلاء 20 گرام، بیخ مرجان 20 گرام،مروارید 5 گرام، زعفران 5 گرام، مشک 5 گرام، تیز پات 10 گرام
ترکیب تیاری : سرمہ 10 گرام میں تانبے کا پیسہ درمیان میں رکھیں اور 5 کلو اپلوں کی آگ دیں پھر پانی ڈال کر رات بھر پڑا رہنے دیں۔ صبح نتھار لیں۔ تین مرتبہ ایسا ہی کریں۔ ساذج، زعفران اور مشک کے علاوہ باقی اجزاء کو 1 کلو عرق سونف میں کھرل کریں مگر 1 کلو سونف میں سے 1 کلو ہی عرق نکالیں پھر ہر سہ ادویات کپڑ چھان کرکے شامل کریں اور 15 دن کھرل کرکے شیشی میں ڈال لیں سرمہ تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک سے تین سلائی بسم اللہ پڑھ کر آنکھوں میں لگائیں سلائی چاندی کی استعمال کریں اور اسے پہلے عرق گلاب سے دھولیں
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کیلئے بےحد مفید ہے
پرھیز : تمام قابض اور ترش اشیاء نیز دماغی محنت سے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal