آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا کمزور ہونا، جالا، پھولا، ککرے کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دار چکنا 2 رتی، عرق گلاب 1 بوتل
ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا اور دار چکنا کو خوب باریک کرکے عرق میں حل کرلیں
طریقہ استعمال : ایک ایک قطرہ دن میں تین بار آنکھوں میں ٹپکائیں
فوائد : آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا کمزور ہونا، جالا، پھولا، ککرےکیلئے مفید ہے۔ امراضِ چشم کے علاوہ کان بہنا، کان کی سوزش اور بہرہ پن کیلئے بھی مفید ہے۔ بیرونی طور پراسے ہر قسم کے زخموں پر لگایا جاسکتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal