آسان نسخہ:معجون ممسک

آسان نسخہ:معجون ممسک

آسان : نسخہ معجون ممسک
پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپند،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص210گرام
میں ملا لیں،پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک:3گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین