Alshifa Natural Herbal Pharma

یادداشت کی کمزوری کا علاج

۔ صبح کو غسل کرنے کے بعد تلسی کے پانچ پتے کے ساتھ کھانے سے دماغ کی کمزوری دور ہوتی ہے اور یادداشت تیز ہوتی ہے۔
۔ سات بادام رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ چھلکا اتار کر کھائیں روزانہ کم از کم 40 دن۔

1 thought on “یادداشت کی کمزوری کا علاج”

  1. asalam alekum sir allahrabul izataap ko jazaey kherde bohatbehtareen nuskhe aap ne bataey hein

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top