کلونجی، اجوائن، تخم کرفس، زیرہ سفید، کالی مرچ، سونف، نمک سیاہ
ہر ایک ہموزن، تمام ادویات پیس کر سفوف تیار کریں۔
بڑا چمچہ دن میں دو تین مرتبہ کھانے کے بعد یا پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یہی نسخہ ہاتھ پاؤں کے سن ہونے میں بھی مفید ہے۔ یہ نسخہ میرے مطب میں سفوف شونیز کے نام سے دوسرے ہاضم سفوفات کے ہمراہ مرض کی نوعیت اور ضرورت کے مطابق چلتا ہے۔ میں اس میں نمک نہیں ملاتا۔ لیکن اگر اس کو مفرد استعمال کرنا ہو تو حسب ذائقہ نمک ملایا جا سکتا ہے۔

Hakim shb men motta nai ho raha koi nuskha btaen