کان درد کا علاجBy Hakeem Irfan / January 31, 2014 کان درد کا علاج نسخہ الشفاء۔ نیم کے پتے لے کر اس کو جوش دیں اور کان کو بھاپ دیں ان شا ء اللہ چند منٹ بعد کان کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
نسخہ،کان سے پیپ آنا بند Leave a Comment / کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات / By Hakeem Irfan