چھپاکی،خسرہ کا دیسی علاج

چھپاکی،خسرہ کا دیسی علاج

neem-leaves

چھپاکی،خسرہ کا دیسی علاج
اس مرض میں جسم پہ اچانک خارش ہو کر نشان سے بن جاتے ہیں ۔اور مریض کھجاتے،کھجاتے پریشان ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء ،درخت نیم،کے تازہ اور سبز پتے خوب گھوٹ کر دھی کی پتلی لسی میں ملا کر جسم پر مالش کریں ایک گھنٹے بعد نہا لیں۔تین یوم ایسا کرنے سے مکمل آرام ہوگا

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70