نسخہ الشفاء : خوراک میں پروٹین، ہری سبزیاں اور پھل زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
باقاعدگی سے ورزش کریں اور کھلی ہوا میں سیر کو جائیں
ہر صورت میں دھوپ سے بچیں بوقت ضرورت سن پروٹیکٹو کریم استعمال کریں
بغیر معالج مشورے کے کوئی دوا استعمال نہ کریں
روزانہ لیموں کے رس کو چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے نہ دیں۔ منہ ہرگز مت دھوئیں
کدوکش کئے ہوئے مولی کے چار کھانے کے چمچ میں سرکے کے چند قطرے ملا کر لئی سی بنا کر چہرے پر لگائیں
مکھن اور دودھ کی بالائی کا بھی روازنہ استعمال کریں۔
چہرے پر سرسوں کا ابٹن لگائیں اس کے لیے سرسوں کو باریک مشین پیس کر قدرے پانی کے ساتھ ملا کر آمیزہ بنائیں اور چہرے پر لگائیں
دودھ کھانے کے 2 چمچ، پسا ہوا نمک 1 چمچ
اس کو باہم ملا کر رات کو سوتے وقت چہرے پر خوب اچھی طرح ملیں صبح اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے چہرے کو اچھی طرح دھو ڈالیں
بھینس کے دودھ میں بادام کو خوب باریک پیسیں رات کو سوتے وقت پورے چہرے پر ملیں صبح کو ٹھنڈے پانی سے دھوئیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70