نسخہ الشفاء : کنوارگندل کا گودا 2 کلو لیں اور دیسی اجوائن 1 کلو
نمک 250 گرام، نمک کو کنوارگندل میں ڈال کر مکس کریں اک مٹی کا گھڑا لیں اس میں کنوار گندل کا گودا ڈال دیں اور اجوائن دیسی بھی ڈال کر ڈھکن دے دیں اور دو تین دفعہ دن میں اسکو ہلا لیا کریں اور اجوائن خشک ہونے تک سنبھال لیں جب تمام اجوائن خشک ہو جائے تو اسکو چاہے پیس لیں یا سالم ہی استعمال کریں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ نیم گرم پانی سے استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یہ مدبر اجوائن اسکے بڑے فوائد ہیں بھوک نہ لگنا پیٹ درد قبض اور بدہضمی کے لیے بہت اچھا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70